منتخب شدہ اور مقرر کردہ خواتین سربراہ ریاست اور حکومت کی فہرست
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہ منتخب شدہ اور مقرر کردہ خواتین سربراہ ریاست اور حکومت کی فہرست (انگریزی: List of elected and appointed female heads of state and government) ہے جس کی معلومات بیسویں صدی کے بعد سے ہیں۔ اس فہرست میں خواتین صدر جمہوریہ جو سربراہ ریاست ہیں اور سربراہ حکومت بھی ہو سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ سربراہ حکومت جو سربراہ ریاست نہیں ہیں مثلاً وزرائے اعظم بھی شامل لہیں۔ اس فہرست میں ملکائیں شامل نہیں جو سربراہ ریاست ہو سکتی ہیں۔