مملکت متحدہ کے ممالک
From Wikipedia, the free encyclopedia
مملکت متحدہ کے ممالک (Countries of the United Kingdom) انگلستان، شمالی آئرلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور ویلز کی وضاحت کے لیے استعمال کی جانے والی ایک اصطلاح ہے، جو مملکت متحدہ کے چار حصے ہیں۔
اجمالی معلومات مملکت متحدہ کے ممالک Countries of the United Kingdom, زمرہ ...
مملکت متحدہ کے ممالک Countries of the United Kingdom | |
---|---|
زمرہ | انتظامی تقسیم |
مقام | مملکت متحدہ |
قیام | قانونی دائرہ کار |
شمار | 4 |
ممکنہ حیثیت | NUTS 1 region (3) یورپی پارلیمان حلقہ انتخاب (3) قانونی دائرہ کار (2) |
اضافی حیثیت | مقامی قومیں |
حکومت | Devolved legislature (3) کوئی نہیں (1) |
بند کریں