مملکت متحدہ کی کاؤنٹیاں
From Wikipedia, the free encyclopedia
مملکت متحدہ کی کاؤنٹیاں (Counties of the United Kingdom) مملکت متحدہ کی ذیلی قومی تقسیم ہیں جو انتظامی، جغرافیائی اور سیاسی حد بندی کے مقاصد کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ انگلستان میں قرون وسطی سے ہی کاؤنٹیاں مقامی حکومت کی ایک اکائی کے طور پر قائم ہو گئی تھیں۔[1] سترہویں صدی تک ویلز، اسکاٹ لینڈ اور آئر لینڈ بھی کاؤنٹیوں میں منقسم ہو گئے۔