ملیالم زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
ملیالم ،بھارت کی ریاست کیرلا میں بولی جانے والی زبان ہے۔ یہ زبان دراوڑی خاندانِ السنہ سے تعلق رکھتی ہے۔ ملیالم کو کلاسیکی زبان کا درجہ حاصل ہے۔[3] یہ ریاستِ کیرلا کی سرکاری زبان ہے۔ یہ کیرلا کے علاوہ یونین علاقہ لکشادیپ اورپانڈی چیری کے ماہے میں بھی بولی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات ملیالم, مقامی ...
ملیالم | |
---|---|
മലയാളം malayāḷam | |
ملیالم رسمِ خط میں ملیالم | |
مقامی | بھارت |
علاقہ | کیرالا ، لکشادیپ ، ماہے (پانڈی چیری) |
نسلیت | ملیالی |
مقامی متکلمین | 33 ملین (2001)[1] |
دراوڑی
| |
ملیالم رسمِ خط | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | کیرالا ،[2] لکشادیپ ، پانڈیچیری |
منظم از | کیرالا ساہتیہ اکادمی اور حکومت کیرالا |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | ml |
آیزو 639-2 | mal |
آیزو 639-3 | mal |
ملیالم بولنے والا ولاقہ |
بند کریں