ملبورن کرکٹ گراؤنڈ
From Wikipedia, the free encyclopedia
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ (Melbourne Cricket Ground) آسٹریلیا کا سب سے بڑا کرکٹ گراونڈ ہے جس نے پانچویں ورلڈ کپ فائنل کی میزبانی کی اور جہاں پاکستان نے اپنا پہلا اور واحد ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا۔
میلبورن کرکٹ گراؤنڈ جسے مختصراً ایم سی جی کہا جاتا ہے کرکٹ کے پہلے ٹیسٹ میچ 1877ء کی میزبانی بھی کر چکا ہے اور لطف کی بات یہ ہے کہ پہلا ایک روزہ میچ بھی 1971ء میں اسی گراونڈ پر کھیلا گیا۔
MCG, The 'G | |
Panorama of the MCG before the 2017 AFL Grand Final | |
مقام | East Melbourne, Victoria, Australia |
---|---|
عامل | Melbourne Cricket Club |
ایگزیکٹو سوئٹ | 109 |
گنجائش | 100,024[1] |
ریکارڈ تماشائی |
|
میدانی حصہ | 171 metres x 146 metres[3] |
سطح | Grass |
تعمیر | |
افتتاح | 1853؛ 171 برس قبل (1853) |
مرمت | 1992 (Southern Stand redevelopment) 2006 (Northern Stand redevelopment) 2032 (Proposed Shane Warne Stand redevelopment) |
کرایہ دار | |
Melbourne Football Club (1858–present)
Australian cricket team (1877-present)
Melbourne Storm (2000)
Australia women's national football team (selected matches) Melbourne Victory (international friendly matches) | |
میدان کی معلومات | |
اینڈ نیم | |
West: City End (AFL);[4] North: Members End (Cricket) South: Southern End (Cricket); East: Punt Road End[4] (AFL) | |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹیسٹ | 15-19 مارچ 1877: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
آخری ٹیسٹ | 26–29 دسمبر 2022: آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقا |
پہلا ایک روزہ | 5 جنوری 1971: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
آخری ایک روزہ | 22 نومبر 2022: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
پہلا ٹی20 | 1 فروری 2008: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت |
آخری ٹی20 | 13 نومبر 2022: انگلستان بمقابلہ پاکستان |
پہلا خواتین ٹیسٹ | 18-20 جنوری 1935: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
آخری خواتین ٹیسٹ | 28-31 جنوری 1949: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
پہلا خواتین ایک روزہ | 18 دسمبر 1988: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
آخری خواتین ایک روزہ | 23 جنوری 2014: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
پہلا خواتین ٹی20 | 1 فروری 2008: آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان |
آخری خواتین ٹی20 | 8 مارچ 2020: آسٹریلیا بمقابلہ بھارت |
بمطابق 29 دسمبر 2022 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/Srilanka/content/ground/56441.html کرک انفو | |