مصلیٰ (پہاڑ)
From Wikipedia, the free encyclopedia
مصلیٰ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
مصلیٰ (بلغاری: Мусала; از عربی بہ عثمانی ترک: مصلیٰ، "قریبِ خدا" یا "مقام عبادت" [1][2]) یہ صوبہ صوفیہ، بلغاریہ میں واقع ہے یہ پورے جزيرہ نما بلقان کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ جس کی بلندی 2،925 میٹر (9،596 فٹ) ہے۔
اجمالی معلومات چوٹی مصلیٰ, بلند ترین مقام ...
چوٹی مصلیٰ | |
---|---|
مصلیٰ کا جنوبی نظارہ | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 2,925.4 میٹر (9,598 فٹ) |
امتیاز | 2,473 میٹر (8,114 فٹ) |
انفرادیت | 810 کلومیٹر (2,660,000 فٹ) |
فہرست پہاڑ | ملک کا بلند ترین نقطہ انتہائی اہم چوٹی |
جغرافیہ | |
لوا خطا ماڈیول:Location_map میں 525 سطر پر: Unable to find the specified location map definition: "Module:Location map/data/Bulgaria" does not exist۔ | |
مقام | علاقہ صوفیہ، بلغاریہ |
سلسلہ کوہ | ریلا |
کوہ پیمائی | |
آسان تر راستہ | گونڈولا بوروٹیس سے لفٹ کرنا پڑتا ہے، پھر بڑھا جاتا ہے۔ |
بند کریں