مسکن (بیئیات)From Wikipedia, the free encyclopedia بیئیاتی مسکن (Habitat) ایک بیئیاتی یا ماحولیاتی قطعہ زمین ہے جہاں کسی بھی قسم کے انوع، جیسے انسان، پودے، جانور یا دوسرے نامیے رہتے ہیں۔[1][2] مرجانی جل پتھر زرخیز بیئیاتی مساکن ہوتے ہیں چند مخلوقات نے انٹارکٹکا کے برفیلی خطے کو اپنا مسکن بنایا
بیئیاتی مسکن (Habitat) ایک بیئیاتی یا ماحولیاتی قطعہ زمین ہے جہاں کسی بھی قسم کے انوع، جیسے انسان، پودے، جانور یا دوسرے نامیے رہتے ہیں۔[1][2] مرجانی جل پتھر زرخیز بیئیاتی مساکن ہوتے ہیں چند مخلوقات نے انٹارکٹکا کے برفیلی خطے کو اپنا مسکن بنایا