مرکزی ہندوستانی زبانیں
From Wikipedia, the free encyclopedia
مرکزی ہندوستانی زبانیں ہند آریائی خاندانِ السنہ کی ذیلی شاخ ہیں۔ یہ مدهیہ زبانیں کے نام سے بھی جانی جاتی ہیں۔ یہ زبانیں شمالی بھارت میں بولی جاتی ہیں۔ اس لسانی زمرے کی زبانیں مدھیہ پراکرت کی کوکھ سے جنم لیں۔ ان میں بر صغیر میں سب سے زیادہ بولی جانے والی اردو اور ہندی شامل ہیں۔ اس زمرے کی کئی ذیلی شاخیں ہیں، ان میں مشرقی ہندوستانی زبانیں اور مغربی ہندوستانی زبانیں اہم ہیں۔
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
وسطی ہند-آریائی زبانیں سے مغالطہ نہ کھائیں۔
اجمالی معلومات مرکزی ہندوستانی زبانیں, جغرافیائی تقسیم: ...
مرکزی ہندوستانی زبانیں | |
---|---|
مدھیہ | |
جغرافیائی تقسیم: | جنوبی ایشیا |
لسانی درجہ بندی: | ہند۔یورپی
|
ذیلی تقسیمات: |
|
بند کریں