محمد یزدی
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد یزدی (پیدائش 2 جولائی 1931ء – 9 دسمبر 2020ء) ایران کے ایک روحانی شیعہ راہنما اور سیاست دان تھے۔ وہ مجلس خبرگان رہبری میں صوبہ قُم سے نمائند منتخب ہوئے تھے، جامعۂ مدرسین حوزۂ علمیۂ قم اور شورای عالی حوزہ ہائے علمیہ کے سیکریٹری بھی رہے۔ وہ سابقہ رکن شورای نگہبان اور ریاست کے جوڈیشری سسٹم قوۂ قضائیۂ ایران بھی رہے۔[2][3] محمد یزدی مجلس خبرگان رہبری کے دوسرے، تیسرے اور چوتھے دور میں صوبہ تہران کی نشست پر منتخب ہوتے رہے۔
اجمالی معلومات آیت اللہ, محمد یزدی ...
آیت اللہ | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
محمد یزدی | |||||||
(فارسی میں: مُحمَّد یزدی) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 جولائی 1931ء اصفہان | ||||||
وفات | 9 دسمبر 2020ء (89 سال)[1] قم | ||||||
مدفن | حرم فاطمہ معصومہ | ||||||
شہریت | شاہی ایرانی ریاست (1931–1979) ایران (1979–2020) | ||||||
جماعت | جامعہ روحانیت مبارز | ||||||
مناصب | |||||||
رکن مجلس ایران | |||||||
رکن مدت 28 مئی 1980 – 27 مئی 1984 | |||||||
حلقہ انتخاب | قم | ||||||
رکن مجلس ایران | |||||||
رکن مدت 28 مئی 1984 – 27 مئی 1988 | |||||||
حلقہ انتخاب | تہران، رے، شمیرانات و اسلامشہر | ||||||
منصف اعظم ایران | |||||||
برسر عہدہ 15 اگست 1989 – 14 اگست 1999 | |||||||
| |||||||
رکن ایکسپرٹ اسمبلی | |||||||
رکن مدت 21 فروری 1991 – 23 مئی 2016 | |||||||
حلقہ انتخاب | صوبہ تہران | ||||||
چیئرمین مجلس خبرگان رہبری | |||||||
برسر عہدہ 10 مارچ 2015 – 23 مئی 2016 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | حوزہ علمیہ قم | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، عالم ، منصف | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | فارسی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں