ماتا بھانی
From Wikipedia, the free encyclopedia
ماتا بھانی (19 جنوری 1535ء-9 اپریل 1598ء) تیسرے سکھ گرو گرو امر داس کی بیٹی، چوتھے سکھ گرو گرو رام داس کی بیوی اور پانچویں سکھ گروگرو ارجن دیو کی ماں تھی۔.[1][2]
اجمالی معلومات بی بی ماتابھانی Ji, ذاتی ...
بی بی ماتا بھانی Ji | |
---|---|
ਬੀਬੀ ਭਾਨੀ | |
بی بی بھانی کی 18ویں صدی کی پینٹنگ، جو ان کی اولادوں نے بنائی تھی۔ | |
ذاتی | |
پیدائش | 19 جنوری 1535ء باسرکے گیلان |
وفات | 9 اپریل 1598ء گوندوال |
مذہب | سکھ |
شریک حیات | بھائی جیٹھا (جو بعد میں گرو رام داس بنے۔ |
اولاد | پریتھی چاند ماہادیو گرو ارجن |
والدین |
|
وجہ شہرت | پیری نظام کی سربراہ |
بند کریں