مؤتمر پیکنگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
مؤتمر پیکنگ یا پیکنگ کنونشن (انگریزی: Convention of Peking) تین الگ الگ معاہدون پر مشتمل ایک معاہدہ ہے جو چین کے چنگ خاندان اور برطانیہ عظمٰی، فرانس اور سلطنت روس کے درمیان میں 1860ء میں طے پایا۔
اجمالی معلومات مؤتمر پیکنگ, روایتی چینی ...
مؤتمر پیکنگ | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
Signing of the treaty by Lord Elgin and Prince Gong | |||||||||||||||
روایتی چینی | 北京條約 | ||||||||||||||
سادہ چینی | 北京条约 | ||||||||||||||
|
بند کریں