لیچینیا ایودوکسیا
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیچینیا ایودوکسیا یا لیسینیہ یوڈوکسیا ( یونانی : Λικινία, 422 - c. 493) ایک رومن ملکہ تھی، جو مشرقی رومی شہنشاہ تھیوڈوسیئس دوم کی بیٹی تھی۔اس نے ایک سے زیادہ شادیاں کیں تھیں۔ اس کے شوہروں میں مغربی رومن شہنشاہ ویلنٹینیان سوم اور پیترومیوس ماکسیموس شامل تھے۔ [1] ,[2][3]
اجمالی معلومات لیچینیا ایودوکسیا, معلومات شخصیت ...
| ||||
---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | سنہ 422ء قسطنطنیہ | |||
وفات | سنہ 493ء (70–71 سال) قسطنطنیہ | |||
شہریت | قدیم روم | |||
شریک حیات | والنتینیان سوم پیترومیوس ماکسیموس | |||
والد | تھیوڈوسیئس دوم | |||
والدہ | ایلیا یوڈوشیا | |||
خاندان | تھیودوسی شاہی سلسلہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
درستی - ترمیم |
بند کریں