لیون، ہسپانیہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
لیون (León) ہسپانیہ کے شمال مغرب میں واقع صوبہ لیون کا دارالحکومت ہے۔ اس شہر کی آبادی (2012) 131،680 ہے جو اسے صوبے کی سب سے بڑی بلدیہ بناتی ہے۔[2]
اجمالی معلومات ملک, خود مختار کمیونٹی ...
لیون گوتھک کیتیڈرل | |
نعرہ: Cuna del Parlamentarismo ("پارلیمانی اصولوں کا گہوارہ")[1] | |
ترانہ: Himno a León | |
ملک | ہسپانیہ |
خود مختار کمیونٹی | قشتالہ و لیون |
صوبہ | لیون |
قیام | پہلی صدی قبل مسیح |
حکومت | |
• قسم | میئر-کونسل |
• مجلس | لیون ہال |
• اعلی | Emilio Gutierrez (پیپلز پارٹی (ہسپانیہ)) |
رقبہ | |
• زمینی | 39.03 کلومیٹر2 (15.07 میل مربع) |
بلندی | 837 میل (2,746 فٹ) |
آبادی (2012) | |
• شہر | 131,680 |
• میٹرو | 206,011 |
نام آبادی | Leonés (ہسپانوی) (لیونی) (انگریزی) |
منطقۂ وقت | مرکزی یورپی وقت (UTC+1) |
• گرما (گرمائی وقت) | مرکزی یورپی گرما وقت (UTC+2) |
رمزِ ڈاک | 24001 - 24010 |
ٹیلی فون سابقہ | 987 |
ویب سائٹ | Ayuntamiento de León |
بند کریں