لوئیسا ایڈمز
ریاستہائے متحدہ کی خاتون اول (1775ء-1852ء) / From Wikipedia, the free encyclopedia
لوئیسا کیتھرین ایڈمز (انگریزی: Louisa Catherine Adams) جان کوئنسی ایڈمز کی صدارت کے دوران 1825ء سے 1829ء تک ریاستہائے متحدہ امریکا کی خاتون اول تھیں۔ لندن، انگلستان میں پیدا ہوئِں، وہ ریاستہائے متحدہ یا اس سے پہلے کی تیرہ کالونیاں سے باہر پیدا ہونے والی صرف دو خواتین میں سے ایک ہیں۔ دوسری میلانیا ٹرمپ (2017ء–2021ء) ہیں۔
اجمالی معلومات لوئیسا ایڈمز, (انگریزی میں: Louisa Adams) ...
لوئیسا ایڈمز | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Louisa Adams) | |||||||
مناصب | |||||||
خاتون اول ریاست ہائے متحدہ | |||||||
برسر عہدہ 4 مارچ 1825 – 4 مارچ 1829 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Louisa Catherine Johnson) | ||||||
پیدائش | 12 فروری 1775ء [1][2][3][4][5][6][7] لندن | ||||||
وفات | 15 مئی 1852ء (77 سال)[1][2][3][4][5][6][8] واشنگٹن ڈی سی [9] | ||||||
وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
طرز وفات | طبعی موت | ||||||
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا | ||||||
جماعت | ڈیموکریٹک ریپبلکن پارٹی | ||||||
شریک حیات | جان کوئنسی ایڈمز (26 جولائی 1797–23 فروری 1848)[10][11] | ||||||
اولاد | چارلس فرانسس ایڈمز، سینئر [10]، جارج واشنگٹن ایڈمز ، جان ایڈمز دوم ، لوئیسا کیتھرین ایڈمز [12] | ||||||
والد | جوشوا جانسن | ||||||
والدہ | کیتھرین نتھ | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | خاتون اول ، مصنفہ [13] | ||||||
دستخط | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں