لغت برائے عوامی سوانح نگاری
From Wikipedia, the free encyclopedia
لغت برائے عوامی سوانح نگاری برطانوی تاریخ کی نامور شخصیات کی تفصیلی سوانح جات پر مبنی دائرۃ المعارف نما لغت ہے جو اولاً 1885ء میں لندن سے شائع ہوا۔ اِس کا جدید نسخہ آکسفورڈ لغت برائے عوامی سوانح نگاری کے نام سے 23 ستمبر 2004ء کو شائع ہوا جو 60 جلدوں پر مشتمل تھا۔
اجمالی معلومات لغت برائے عوامی سوانح نگاری, (انگریزی میں: Dictionary of National Biography) ...
لغت برائے عوامی سوانح نگاری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Dictionary of National Biography) | |||||||
اصل زبان | انگریزی | ||||||
تاریخ اشاعت | 1885 | ||||||
او سی ایل سی | 2763972، 54778415 | ||||||
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
| |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں