لال بیگ
From Wikipedia, the free encyclopedia
لال بیگ ایک قسم کے حشرات میں سے ہیں جن کا تعلق درجہ بلیتوڈیا سے ہے، جو دیمک کا بھی درجہ ہے۔ لال بیگ کی 4،600 انواع میں سے کم وبیش 30 انواع انسانی جائے روئیدگی سے منسلک ہیں۔ اس کی لگ بھگ چار انواع کو پیسٹ کہا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات جماعت بندی, خاندان ...
لال بیگ (تل چٹا) دور: 145–0 ما عصرِ چاکی–جدید | |
---|---|
عام گھریلو لال بیگ A) جرمن لال بیگ B) امریکی لال بیگ C) آسٹریلوی لال بیگ D اور E) شرقی تل چٹا (♀ اور ♂) | |
جماعت بندی | |
مملکت: | جانور |
جماعت: | حشرات |
طبقہ: | بلیتوڈیا |
خاندان | |
دیو تل چٹا تل چٹا | |
| |
درستی - ترمیم |
بند کریں