لاسکاریس
From Wikipedia, the free encyclopedia
لاسکاریس خاندان (انگریزی: House of Laskaris) (یونانی: Λάσκαρις, later Λάσκαρης; نسائی شکل Laskarina, Λασκαρίνα) بازنطینی یونانی خاندان تھا جو بازنطینی سلطنت کے آخری دور میں نمایاں ہوا۔ خاندان کے افراد نے سلطنت نیقیہ کے حکمران خاندان کی تشکیل کی، جو ایک بازنطینی ریاست تھی جو 1204ء میں قسطنطنیہ کے چوتھی صلیبی جنگ میں قنضے کے بعد پالایولوگوس شاہی سلسلہ کے ہاتھوں 1261ء میں سلطنت کی بحالی تک موجود تھی۔
اجمالی معلومات لاسکاریسLascarisΛάσκαρις Lascarid dynasty, ملک ...
لاسکاریس Lascaris Λάσκαρις Lascarid dynasty | |
---|---|
شاہی سلسلہ | |
ملک | بازنطینی سلطنت سلطنت نیقیہ |
مقام آغاز | قسطنطنیہ |
قیام | 1204[lower-alpha 1] (بطور شاہی سلسلہ) |
بانی | تھیودور اول لاسکاریس |
آخری حکمران | جان چہارم لاسکاریس |
القاب | |
معزولی | 1261 (سلطنت نیقیہ) |
بند کریں