لاؤ زبان
From Wikipedia, the free encyclopedia
لاؤ زبان (Lao language) تائی-کادائی زبانوں کے خاندان کی ایک زبان ہے۔ یہ لاؤس کی سرکاری زبن ہے، اس کے علاوہ یہ تھائی لینڈ کے شمال مشرقی علاقوں میں بولی جاتی ہے، جہاں اس کو اشان زبان کہتے ہیں۔ لاؤ زبان ابوگیدا کے لاؤ حروف تہجی میں لکھی جاتی ہے۔
اجمالی معلومات لاؤ, تلفظ ...
لاؤ | |
---|---|
Lao ພາສາລາວ پھاشا لاؤ | |
تلفظ | pʰá:sǎ: lá:w |
مقامی | لاؤس, ایسان |
مقامی متکلمین | 20–25 ملین (2004)[1] (3 ملین لاؤس میں، 2005 مردم شماری)[2] |
تائی-کادائی
| |
لاؤ لاؤس میں تھائی تھائی لینڈ میں تھائی لاؤ بریل | |
رسمی حیثیت | |
دفتری زبان | لاؤس |
زبان رموز | |
آیزو 639-1 | lo |
آیزو 639-2 | lao |
آیزو 639-3 | کوئی ایک: lao – Laotian Lao tts – اشان (تھائی لینڈ لاؤ) |
گلوٹولاگ | laoo1244 Lao[3]nort2741 Northeastern Thai[4] |
کرہ لسانی | 47-AAA-c |
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔ |
بند کریں