قومی عوامی کانگریس (چین)
From Wikipedia, the free encyclopedia
قومی عوامی کانگریس (چینی زبان: 中华人民共和国全国人民代表大会)، این پی سی، چینی پارلیمان) چین کی قومی مقننہ ہے جس میں سنہ 2018ء میں 2980 ارکان تھے۔ اسے دنیا کی سب سے بڑی پارلیمان ہونے کا درجہ حاصل ہے۔[1]
قومی عوامی کانگریس (چین) 中华人民共和国全国人民代表大会 Zhōnghuá Rénmín Gònghéguó Quánguó Rénmín Dàibiǎo Dàhuì | |
---|---|
13th National People's Congress | |
قسم | |
قسم | |
تاریخ | |
قیام | 1954 |
قیادت | |
این پی سی کی صدارتی انتظامیہ | Presidium of the National People's Congress (Temporary, Elected before every session of NPC opens and finished after every session concludes) از 4 مارچ 2018 (at a preparatory meeting for 1st session of 13th NPC) |
Executive Chairperson of Presidium of NPC | Li Zhanshu، Chen Xi، Wang Chen، Cao Jianming، Zhang Chunxian، Shen Yueyue، Ji Bingxuan، Alecken Eminbahe, CPC Wan Exiang، RCKMT از 4 مارچ 2018 (at 1st presidium meeting of 1st session of 13th NPC) |
Secretary-General of NPC | |
Chairman of NPCSC | |
Secretary-General of NPCSC | |
ساخت | |
نشستیں | Since 5 مارچ 2018: 2980 Members of NPC 175 Members of NPCSC |
NPC سیاسی گروہ | Since 24 فروری 2018: Government (2119):
United Front، Pro-Beijing camp (Hong Kong) and Independent (861):
|
NPCSC سیاسی گروہ | Since 18 مارچ 2018: حکومت (121):
United Front، and Independent (54):
|
میعاد کی طوالت | 5 years |
انتخابات | |
NPC نظام رائے شماری | پارٹی لسٹ سسٹم اور Approval voting |
NPCSC نظام رائے شماری | پارٹی لسٹ سسٹم اور Approval voting |
NPC پچھلے انتخابات | دسمبر 2017 – جنوری 2018 |
NPCSC پچھلے انتخابات | 14 مارچ 2013 |
NPC اگلے انتخابات | Late 2022 – early 2023 |
NPCSC اگلے انتخابات | 18 مارچ 2018 |
نئی حلقہ بندی | Standing Committee of the National People's Congress |
مقام ملاقات | |
The Auditorium of Ten Thousand People عوام کا تالار عظیم 人大会堂西路 - Ren Da Hui Tang Xi Lu شیچینگ ضلع، بیجنگ چین | |
ویب سائٹ | |
http://www.npc.gov.cn |
قومی عوامی کانگریس (چین) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||
سادہ چینی | 全国人民代表大会 | ||||||
روایتی چینی | 全國人民代表大會 | ||||||
لغوی معنی | Nationwide People Representative Assembly | ||||||
| |||||||
تبتی نام | |||||||
تبتی | རྒྱལ་ཡོངས་མི་དམངས་འཐུས་མི་ཚོགས་ཆེན་ | ||||||
| |||||||
زوانگ نام | |||||||
زوانگ | Daengx Guek Yinzminz Daibyauj Daihhoih | ||||||
منگولیائی نام | |||||||
منگولیائی سیریلک | Бөх улсын ардын төлөөлөгчдийн их хуралд | ||||||
منگولیائی نص | ᠪᠦ᠋ᠬᠦ ᠤᠯᠤᠰ ᠤᠨ ᠠᠷᠠᠳ ᠤᠨ ᠲᠥᠯᠥᠭᠡᠯᠡᠭᠴᠢᠳ ᠦᠨ ᠶᠡᠬᠡ ᠬᠤᠷᠠᠯ | ||||||
اویغور نام | |||||||
اویغور | ھۆكۈمىتىنى قۇرۇش توغرىسىدىكى تەكلىۋى | ||||||
| |||||||
مانچو نام | |||||||
مانچو | ᡤᡠᠪᠴᡴᡳ ᡤᡠᡵᡠᠨ ᡳ ᠨᡳᠶᠠᠯᠮᠠᡳᡵᡤᡝᠨ ᡶᡠᠨᡩᡝᠯᡝᠨ ᠠᠮᠪᠠ ᡳᠰᠠᡵᡳᠨ (ᡰᡳᡝᠨᡩᠠ) |
آئین چین کے مطابق چینی عوامی کانگریس یک ایوانی نظام پر مشتمل مقننہ ہے جسے قانون بنانے، حکومت کے کام کاج کی نگرانی کرنے اور ریاستوں کے اہم افسران کی تقرری کا اختیار حاصل ہے۔ ایوان چین کو حکومت کی مہر کہا جاتا ہے کیونکہ ایوان نے کبھی حکومت کی کسی بھی تجویز یا فیصلہ کو مسترد نہیں کیا ہے۔[2][3][4][5][6][7][8][9][10][11] قومی عوامی کانگریس (چین) کے ارکان 5 سال کے لیے منتخب ہوتے ہیں۔ اس کا اجلاس ہر سال موسم سرما میں ہوتا ہے جو عموما 10 سے 14 دنوں تک چلتا ہے۔اجلاس گریٹ ہال آف دی پپل میں منعقد کیا جاتا ہے جو بیجنگ میں موجود تیانان میم اسکوائر کے مغرب میں واقع ہے۔ ایوان کے اجلاس کا وقت پپلز پولیٹیکل کنسل ٹیٹو کانفرنس کی قومی کمیٹی کی میٹنگ کے حساب سے طے کیاجاتا ہے۔ پپلز پولیٹیکل کنسل ٹیٹو کانفرنس ایک ایک مشوراتی باڈی ہے جس میں مختلف سماجی گروہوں نے نمائندے ہوتے ہیں۔ چین میں پپلز پولیٹیکل کنسل ٹیٹو کانفرنس اور قومی عوامی کانگریس دو اہم جانبداری باڈی ہیں۔[12][13] ایوان کے اجلاس میں ریاست کے افسران کو ماضی کی پالیسیوں کا جائزہ لینے اور حال و مستقبل کی پالیسیاں بنانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔[14]