قندھار
صوبہ قندھار کا دارالحکومت ، افغانستان / From Wikipedia, the free encyclopedia
قندھار جنوبی افغانستان کا ایک شہر اور صوبہ قندہار کا دار الحکومت ہے۔ دریائے ارغنداب کے کنارے واقع اس شہر کی آبادی 316،000 ہے۔ یہ افغانستان کا دوسرا سب سے بڑا شہر اور ایک اہم تجارتی مرکز ہے۔ بین الاقوامی ہوائی اڈے اور شاہراہوں کے وسیع جال کے ذریعے یہ شہر دنیا بھر سے منسلک ہے۔ پشاور کے بعد یہ پشتون عوام کا سب سے بڑا مرکز ہے۔ یہ مغرب میں ہرات، مشرق میں غزنی اور کابل اور جنوب میں کوئٹہ سے بذریعہ شاہراہ جڑا ہوا ہے۔ احمد شاہ ابدالی کے دور میں شال کوٹ کوئٹہ قندھار کا ایک ضلع تھا۔ یہ دنیا کے قدیم ترین شہروں میں سے ايک
اجمالی معلومات قندھار, منسوب بنام ...
قندھار | |
---|---|
(پشتو میں: کندهار)(قدیم یونانی میں: Ἀλεξάνδρεια Ἀραχωσίας) | |
منسوب بنام | سکندر اعظم |
انتظامی تقسیم | |
ملک | افغانستان [1][2] |
دار الحکومت برائے | |
تقسیم اعلیٰ | صوبہ قندھار |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | 31°37′12″N 65°42′57″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
جڑواں شہر | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+04:30 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1138336 |
درستی - ترمیم |
بند کریں