قسطنطین ٹشنڈارف
From Wikipedia, the free encyclopedia
قسطنطین ٹشنڈارف ایک مشہور بائبل کا جرمن عالم تھا۔ اس نے بائبل کے قدیم ترین نسخے نسخۂ سینا کی دریافت کی تھی۔
اجمالی معلومات قسطنطین ٹشنڈارف, معلومات شخصیت ...
قسطنطین ٹشنڈارف | |
---|---|
(جرمنی میں: Konstantin von Tischendorf)[1][2]،(جرمنی میں: Lobegott Friedrich Konstantin von Tischendorf)[1][3]،(جرمنی میں: Lobegott Friedrich Constantin Tischendorf)[4][5] | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 18 جنوری 1815ء [6][7][2][3][8][4][5] لائپزش [6] |
وفات | 7 دسمبر 1874ء (59 سال)[6][7][2][3][8][4][5] لائپزش [1][2][6][4][5] |
شہریت | جرمنی [1][8][9] |
مذہب | لوتھریت [5] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ لائپزش (1834–1838)[5] |
تخصص تعلیم | الٰہیات اور علم زبان |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی [5]، پروفیسر [5] |
پیشہ | مصنف [1][9]، مدیر [1]، الٰہیات دان [9][6]، ماہرِ علم اللسان |
مادری زبان | جرمن |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [6][8] |
شعبۂ عمل | الٰہیات [10][5]، علم زبان [5] |
ملازمت | جامعہ لائپزش [5] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں