قرطبہ کا رومن پل
From Wikipedia, the free encyclopedia
قرطبہ کا رومن پل وادی الکبیر (Guadalquivir) کے دریا کے پار پہلی صدی قبل مسیح میں جنوبی اسپین میں بنایا گیا تھا۔ یہ تاریخی پل چھوٹے سے محفوظ علاقہ سوتوس دے لا البولافيا کا حصّہ بن چکا ہے۔