فہرست شاہان آل محمد علی
From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہان آل محمد علی نے مصر پر 1805 سے 1953 تک حکمرانی کی۔ اس دور اقتدار کے بیشتر وقت میں سوڈان، سرزمین شام اور حجاز بھی شامل رہے۔[3]
اجمالی معلومات شاہان مصر و سوڈان, سابقہ بادشاہت ...
شاہان مصر و سوڈان | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
خديويت مصر آل محمد علی قومی نشان | |
آل محمد علی | |
اولین بادشاہ/ملکہ | محمد علی پاشا |
آخری بادشاہ/ملکہ | شاہ فواد دوم |
انداز | والی (1805–1867) خدیو (1867–1914) سلطان مصر (1914–1922) شاہ مصر (1922–1951) شاہ مصر و سوڈان (1951–1953) |
سرکاری رہائش گاہ | قلعہ صلاح الدین ایوبی (1805–1874)[1] عابدین محل (1874–1952)[2] |
بادشاہت کا آغاز | 18 جون 1805 |
بادشاہت کا آختتام | 18 جون 1953 |
موجودہ مدعی | شاہ فواد دوم |
بند کریں
آل محمد علی کی بنیاد محمد علی پاشا نے رکھی۔ محمد علی پاشا مصر پر اپنے اختیار کو مستحکم کرنے میں کامیاب ہوا اور بطور شاہ خدیو کا لقب اپنایا۔
- مصر کا شاہی پرچم
- مصر آل محمد علی کے تحت