فلک نما محل
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلک نما حیدرآباد، تلنگانہ، بھارت میں ایک محل ہے۔
اجمالی معلومات فلک نما محلFalaknuma Palace ఫలకునుమా ప్యాలస్, عمومی معلومات ...
فلک نما محل Falaknuma Palace ఫలకునుమా ప్యాలస్ | |
---|---|
فلک نما محل | |
عمومی معلومات | |
معماری طرز | Andrea Palladio |
مقام | حیدرآباد، دکن، بھارت |
آغاز تعمیر | 3 مارچ 1884 نواب سر وقار الامرا، نے بنیاد رکھی |
تکمیل | 1893 |
لاگت | 40 لاکھ |
مالک | نواب سر وقار الامرا، امیر پائگاہ (1884 تا 1897) اور بعد میں، نظام حیدرآباد |
انتظامیہ | تاج ہوٹل ریزورٹس اور محلات |
تکنیکی تفصیلات | |
سائز | 93,971 میٹر2 (1,011,500 فٹ مربع) |
ڈیزائن اور تعمیر | |
معمار | William Ward Marrett.[1] |
بند کریں