فرڈینینڈ اول (آسٹریا)
آسٹریا کا شہنشاہ، ہنگری اور بوہیمیا کا بادشاہ / From Wikipedia, the free encyclopedia
فرڈینینڈ اول، مقدس رومی شہنشاہ سے مغالطہ نہ کھائیں۔
فرڈینینڈ اول (انگریزی: Ferdinand I of Austria) مارچ 1835ء سے دسمبر 1848ء میں اپنے دستبردار ہونے تک آسٹریا کا شہنشاہ تھا۔ وہ ہنگری، کروئیشا اور بوہیمیا کا بادشاہ بھی تھا (بطور فرڈینینڈ پنجم)، لومباردیہ – وینیٹیا کا بادشاہ اور بہت سے دوسرے چھوٹے القابات کا حامل تھا (دیکھیں آسٹریا کے شہنشاہ کا عظیم الشان خطاب)۔
اجمالی معلومات فرڈینینڈ اول (آسٹریا), (جرمنی میں: Ferdinand I.) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(جرمنی میں: Ferdinand I.) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 19 اپریل 1793ء [1][2][3][4][5][6][7] ویانا [8][5] | |||
وفات | 29 جون 1875ء (82 سال)[1][2][3][4][6][7][9] پراگ [10] | |||
شہریت | آسٹریائی سلطنت | |||
عارضہ | مرگی | |||
زوجہ | ملکہ ماریہ انا (12 فروری 1831–19 جون 1875)[11][12] | |||
مناصب | ||||
شاہ بوہیمیا | ||||
برسر عہدہ 1835 – 1848 | ||||
شاہ مجارستان | ||||
برسر عہدہ 2 مارچ 1835 – 2 دسمبر 1848 | ||||
شہنشاہ آسٹریا | ||||
برسر عہدہ 2 مارچ 1835 – 2 دسمبر 1848 | ||||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان | |||
پیشہ ورانہ زبان | جرمن [13][14][15] | |||
شعبۂ عمل | سیاست [16] | |||
اعزازات | ||||
درستی - ترمیم |
بند کریں