فرانسیسی غرب الہند
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانسیسی غرب الہند (French West Indies) یا فرانسیسی انٹیلیز (French Antilles) ((فرانسیسی: Antilles françaises)) انٹیلیز اور کیریبین میں فرانس کے ماتحت سات علاقہ جات ہیں۔
- دو سمندر پار محکمے
- دو سمندر پار اجتماعیت
- گواڈیلوپ کو تشکیل دینے والے جزائر