فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان (French Mandate for Syria and the Lebanon) سرکاری طور پر تعہد برائے سوریہ اور لبنان (Mandate for Syria and the Lebanon) ((فرانسیسی: Mandat français pour la Syrie et le Liban)) پہلی جنگ عظیم کے اختتام پر سلطنت عثمانیہ کے کے حصے سوریہ اور لبنان کے لیے ایک جمعیت الاقوام تعہد تھا۔[1]
اجمالی معلومات فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنانFrench Mandate for Syria and Lebanon (1923−1946), تاریخ ...
فرانسیسی تعہد برائے سوریہ اور لبنان French Mandate for Syria and Lebanon (1923−1946) | |
---|---|
تعہد دستاویز کا سر ورق، 1922ء | |
تاریخ | 1920–1922 |
توثیق | 1923 |
دستخط کنندگان | جمعیت الاقوام |
مقصد | قیام |
بند کریں