فرانسیسکو پیٹرارکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
فرانسیسکو پیٹرارکا (اطالوی: [franˈtʃesko peˈtrarka]; 20 جولائی، 1304–18/19 جولائی 1374)، عامَ طور پر پیٹرارک (/ˈpi:trɑ:rk، ˈpɛ-/)، نشاۃ ثانیہ دور کے اٹلی کا ایک اسکالر اور شاعر جو پہلے انسان دوستوں میں سے ایک تھا۔ سسیرو کے خطوط کی اس کی دوبارہ کھوج کا اکثر 14 ویں صدی کے نشاۃ ثانیہ کی شروعات کرنے کا سہرا اکثر اس کو جاتا ہے۔ پیٹرارکا کو اکثر نشاة ثانیہ کی انسان دوستی کا بانی مانا جاتا ہے۔[1]
اجمالی معلومات فرانسیسکو پیٹرارکا, پیدائش ...
فرانسیسکو پیٹرارکا | |
---|---|
پیٹرارکا کا پورٹریٹ، مصور Altichiero | |
پیدائش | 20 جولائی 1304(1304-07-20) اریزو، اٹلی |
وفات | 19 جولائی 1374(1374-70-19) (عمر 69 سال) آرکوا، اٹلی |
پیشہ | اسکالر، شاعر |
قومیت | اطالوی |
دور | ابتدائی نشاۃ ثانیہ |
ادبی تحریک | نشاۃ ثانیہ |
اولاد | جیووانی (1337–1361) فرانسیسکو (جنم 1343) |
رشتہ دار | ایلیٹا کینجیانی (ماں) سیر پیٹراکو (باپ) |
بند کریں