علی فتحی اوکیار
From Wikipedia, the free encyclopedia
علی فتحی اوکیار (Ali Fethi Okyar) سلطنت عثمانیہ کی آخری دہائی کے دوران میں ایک ترک سفارت کار اور سیاست دان تھے جنھوں نے بطور فوجی افسر اور سفارت کار کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔ وہ حکومت عظیم قومی ایوان عبوری حکومت میں وزیر اعظم بھی تھے۔
اجمالی معلومات علی فتحی اوکیار, (ترکی میں: Ali Fethi Okyar) ...
علی فتحی اوکیار | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(ترکی میں: Ali Fethi Okyar) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر اعظم ترکی | |||||||
برسر عہدہ 22 نومبر 1924 – 3 مارچ 1925 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 29 اپریل 1880ء پریلیپ | ||||||
وفات | 7 مئی 1943ء (63 سال)[1] انقرہ ، استنبول | ||||||
مدفن | قبرستان زنجیرلیکویو | ||||||
شہریت | ترکیہ | ||||||
جماعت | جمہوری خلق پارٹی | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | مکتب ارکان حربی | ||||||
پیشہ | سفارت کار ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ترکی [2] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
عہدہ | پڈپلكفنك | ||||||
لڑائیاں اور جنگیں | اطالوی ترک جنگ ، بلقان کی جنگیں | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں