عضد الدولہFrom Wikipedia, the free encyclopedia بنی بویہ کا سب سے مشہور عضد الدولہ ہے جس نے ٣٦٦ھ تا ٣٧٢ھ حکومت کی۔ عضد الدولہ بادشاہ بننے سے پہلے٢٨ سال تک صوبہ فارس اور کرمان کا والی رہا۔
بنی بویہ کا سب سے مشہور عضد الدولہ ہے جس نے ٣٦٦ھ تا ٣٧٢ھ حکومت کی۔ عضد الدولہ بادشاہ بننے سے پہلے٢٨ سال تک صوبہ فارس اور کرمان کا والی رہا۔