عتیق الرحمان (بنگلہ دیش آرمی چیف)
From Wikipedia, the free encyclopedia
ایم عتیق الرحمن (1 ستمبر 1931ء - 20 دسمبر 2023ء) ایک لیفٹیننٹ جنرل اور 1986ء سے 1990ء تک بنگلہ دیش کے چیف آف آرمی اسٹاف تھے۔ عتیق الرحمن نے یونین اکیڈمی، دہلی اور گورنمنٹ گورڈن کالج، راولپنڈی سے تعلیم حاصل کی۔
اجمالی معلومات عتیق الرحمان (بنگلہ دیش آرمی چیف), معلومات شخصیت ...
عتیق الرحمان (بنگلہ دیش آرمی چیف) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 ستمبر 1931ء مرشد آباد |
وفات | 20 دسمبر 2023ء (92 سال) ڈھاکہ |
شہریت | عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش برطانوی ہند پاکستان |
مناصب | |
چیف آف آرمی سٹاف | |
برسر عہدہ 31 اگست 1986 – 30 اگست 1990 | |
عملی زندگی | |
پیشہ | فوجی افسر |
مادری زبان | بنگلہ |
عسکری خدمات | |
عہدہ | لیفٹیننٹ جنرل |
درستی - ترمیم |
بند کریں