عبید اللہ علیم
مشہور اردو شاعر / From Wikipedia, the free encyclopedia
عبید اللہ علیم پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور شاعر ہیں جنہیں شاعری کے مجموعہ "چاند چہرہ ستارہ آنکھیں" پر آدمجی ادبی انعام ملا۔
اجمالی معلومات عبید اللہ علیم, معلومات شخصیت ...
عبید اللہ علیم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 جون 1939ء [1] بھوپال |
تاریخ وفات | 18 مئی 1998ء (59 سال)[1] |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ، مصنف |
درستی - ترمیم |
بند کریں