ضلع چتور
From Wikipedia, the free encyclopedia
چِتُّور ضلع : (تیلگو: చిత్తూరు జిల్లా : انگریزی :Chittoor District) ریاست آندھرا پردیش کا ایک ضلع ہے۔ یہ ضلع آندھرا پردیش کے بالکل جنوبی حصے میں واقع ہے۔ 2001ء کی مردم شماری کے حساب سے اس کی آبادی 3,735,000 ہے۔
اجمالی معلومات చిత్తూరు జిల్లా, ملک ...
చిత్తూరు జిల్లా | |
---|---|
Andhra Pradesh کا ضلع | |
Andhra Pradesh میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | Andhra Pradesh |
انتظامی تقسیم | Chittoor district |
صدر دفتر | Chittoor |
تحصیلیں | 66[1] |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | Tirupati, Chittoor |
• اسمبلی نشستیں | 14 |
رقبہ | |
• کل | 15,359 کلومیٹر2 (5,930 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 4,170,468[2] |
• شہری | 29.47% |
آبادیات | |
• خواندگی | 72.36% |
• جنسی تناسب | 1002 |
اہم شاہراہیں | NH 18 |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔18°25′N 84°01′E |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
بند کریں
اجمالی معلومات ضلع چتور, انتظامی تقسیم ...
ضلع چتور | |
---|---|
نقشہ | |
انتظامی تقسیم | |
ملک | بھارت [3] |
دار الحکومت | چتور |
تقسیم اعلیٰ | آندھرا پردیش |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔13°12′58″N 79°05′59″E [4] |
رقبہ | |
آبادی | |
کل آبادی | |
• مرد | |
• عورتیں | |
• گھرانوں کی تعداد | |
مزید معلومات | |
اوقات | متناسق عالمی وقت+05:30 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1274034 |
درستی - ترمیم |
بند کریں
اس ضلع میں 3 ریونیو ڈیوژن اور 66 منڈل ہیں۔