صاحب سنگھ ورما
From Wikipedia, the free encyclopedia
صاحب سنگھ ورما (15 مارچ 1943 – 30 جون 2007) ایک بھارتی سیاست دان اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے نائب صدر تھے۔[1] ورما (1996–1998) تک وزیر اعلیٰ دہلی اور تیرہویں لوک سبھا کے رکن رہے، اس ے قبل بھی وہ (1999–2004) تک رکن پارلیمان رہے تھے۔[2] تب ان کے پاس وزارت محنت و روزگار، حکومت ہند تھی۔[3]
اجمالی معلومات صاحب سنگھ ورما, 4th دہلی کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست ...
صاحب سنگھ ورما | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
4th دہلی کے وزرائے اعلیٰ کی فہرست | |||||||
مدت منصب 27 فروری 1996 – 12 اکتوبر 1998 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 15 مارچ 1943ء دہلی | ||||||
وفات | 30 جون 2007ء (64 سال) راجستھان | ||||||
وجہ وفات | ٹریفک حادثہ | ||||||
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) | ||||||
مذہب | ہندو | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
اولاد | 2 بیٹے، 3 بیٹیاں | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | ہندی | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں
2007ہ میں ان کی کار کا ایک ٹرک سے تصادم ہو گیا جس کی وجہ سے ان وفات ہو گئی۔