شہنشاہ میجی
From Wikipedia, the free encyclopedia
شہنشاہ میجی (Emperor Meiji) (جاپانی: 明治天皇) جاپان کا ایک سو بائیسواں شہنشاہ تھا جو 3 فروری 1867ء سے موت تک جاپان کا حکمران تھا۔ ان کا ذاتی نام متشوہیتو تھا اسی لیے اسے شہنشاہ متشوہیتو بھی کہا جاتا ہے۔ جاپان میں فوت شدہ شہنشاہوں کو ان کے بعد از مرگ ناموں سے یاد کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات شہنشاہ میجیEmperor Meiji 明治天皇, شہنشاہ جاپان ...
شہنشاہ میجی Emperor Meiji 明治天皇 | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
شہنشاہ جاپان | |||||||
3 فروری 1867ء – 30 جولائی 1912ء | |||||||
پیشرو | شہنشاہ کومئی | ||||||
جانشین | شہنشاہ تايشو | ||||||
شوگن | فہرست دیکھیں
| ||||||
وزیر اعظم | فہرست دیکھیں
| ||||||
شریک حیات | ملکہ شوکن | ||||||
نسل دیگر کے علاوہ... | شہنشاہ تايشو شہزادی سیون شہزادی کین شہزادی فومی شہزادی یاسو | ||||||
| |||||||
خاندان | جاپانی شاہی خاندان | ||||||
والد | شہنشاہ کومئی | ||||||
والدہ | ناکایاما یوشیکو | ||||||
پیدائش | 3 نومبر 1852(1852-11-03) کیوٹو, جاپان | ||||||
وفات | 30 جولائی 1912(1912-70-30) (عمر 59 سال) ٹوکیو, جاپان | ||||||
تدفین | 13 ستمبر 1912Fushimi Momoyama no Misasagi (伏見桃山陵), کیوٹو | ||||||
مذہب | شنتومت | ||||||
دستخط |
بند کریں