شہر نوش پارسی پور
ایرانی ادیبہ ، ناول نگار اور مترجم / From Wikipedia, the free encyclopedia
شَهرنوش پارسیپور (پیدائش:17 فروری1946-تهران) ایرانی ادیبہ ، ناول نگار اور مترجم ہیں۔[4] ان کی تحریروں کے دنیا کی کئی زبانوں میں تراجم ہو چکے ہیں۔ انھیں 18ویں امریکی خواتین محققہ کانفرنس کی جانب سے بہترین خاتون سال کا اعزاز دیا گیاتھا۔[5][6] انھیں سال 2016میں ایرانی ادبی ایوارڈ جایزۂ بیتائی سے بھی نوازا گیا۔[7]سن ستر کی دہائی کے اواخر میں جب ان کی کتاب «زنان بدون مردان» شائع ہوئی اور ایران میں اس پر پابندی لگی وہ ریاستہائے متحدہ امریکا ہجرت کر گئیں۔ یہ ادیبہ اس وقت سان فرانسیسکو میں مقیم ہیں۔[8][9]
اجمالی معلومات شہر نوش پارسی پور, (فارسی میں: شهرنوش پارسی پور) ...
شہر نوش پارسی پور | |
---|---|
(فارسی میں: شهرنوش پارسی پور) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 17 فروری 1946ء (78 سال) تہران |
شہریت | ایران ریاستہائے متحدہ امریکا [1] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ پیرس جامعہ تہران |
پیشہ | مترجم ، ناول نگار ، مصنفہ ، منظر نویس |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [2]، فارسی [3] |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں