شمال کا وینس
From Wikipedia, the free encyclopedia
ذیل میں ان شہروں کی نامکمل فہرست موجود ہے جن کی عرفیت شمال کا وینس رہی ہے۔ شمال کا وینس کی عرفیت شمالی یورپ کے کئی شہرون کو ان کی نہروں کی وجہ سے دی گئی ہے اور ان کا اطالوی شہر وینس سے موازنہ کیا جاتا ہے جو نہروں کے لیے معروف ہے (جیسے دیکھیے گرینڈ کینال)۔