شمالی جزیرہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے شمالی جزیرہ (ضد ابہام)۔
شمالی جزیرہ (North Island) (ماوری: Te Ika-a-Māui) نیوزی لینڈ کے دو اہم جزائر میں سے ایک ہے۔ جو نسبتا بڑے لیکن کم آبادی والے جنوبی جزیرہ سے آبنائے کک سے جدا ہے۔ جزیرے کا رقبہ 113،729 مربع کلومیٹر (43،911 مربع میل) ہے، جو اسے دنیا کا چودھواں سب سے بڑا جزیرہ ہے۔ [3] اس کی آبادی 3،422،000 ہے (جون 2013 تخمینہ)
اجمالی معلومات شمالی جزیرہ, مقام ...
شمالی جزیرہ | |
---|---|
مقام | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔39°S 176°E [1] [2] |
مجموعۂ جزائر | نیوزی لینڈ |
رقبہ (كم²) | |
حکومت | |
ملک | نیوزی لینڈ |
کل آبادی | |
منطقہ وقت | متناسق عالمی وقت+12:00 ، متناسق عالمی وقت+13:00 |
درستی - ترمیم |
بند کریں