سیندائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیندائی (Sendai) (جاپانی: 仙台市) جاپان کے میاگی پریفیکچر کا دار الحکومت اور توہوکو علاقے کا سب سے بڑا شہر ہے۔ 11 مارچ، 2011ء کو شہر کے ساحلی علاقوں کو 9.0 شدت کے سمندری زلزلے سے تباہ کن نقصانات کا سامنا کرنا پڑا جو ایک تباہ کن سونامی کا موجب بھی بنا۔[1][2][3][4]
اجمالی معلومات Sendai仙台, ملک ...
Sendai 仙台 | |
---|---|
نامزد شہر | |
仙台市 · سیندائی شہر | |
سیندائی سیندائی | |
سیندائی کا محل وقوع میاگی پریفیکچر میں | |
ملک | جاپان |
علاقہ | توہوکو |
پریفیکچر | میاگی پریفیکچر |
رقبہ | |
• کل | 788.09 کلومیٹر2 (304.28 میل مربع) |
آبادی (2013) | |
• کل | 1,063,103 |
• کثافت | 1,309.1/کلومیٹر2 (3,391/میل مربع) |
منطقۂ وقت | جاپان معیاری وقت (UTC+9) |
علامات | |
- درخت | جاپانی زیلکوا |
- پھول | جاپانی سہ شاخہ |
پتہ | 3-7-1 Kokubun-cho, Aoba-ku, Sendai-shi 980-8671 |
فون نمبر | 022-261-1111 |
ویب سائٹ | www |
بند کریں