سیمون سینورے
فرانسیسی اداکارہ (1921ء-1985ء) / From Wikipedia, the free encyclopedia
سیمون سینورے (انگریزی: Simone Signoret) (تلفظ: فرانسیسی: [simɔn siɲɔʁɛ]; پیدائش سیمون آنریئت شارلوت کامنیکر; 25 مارچ 1921ء – 30 ستمبر 1985ء) ایک فرانسیسی اداکارہ تھی۔ اس نے مختلف اعزازات حاصل کیں، جن میں ایک اکیڈمی ایوارڈ، تین بافٹا ایوارڈز، ایک سیزر ایوارڈ، ایک پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ اور کانز فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ، دو نامزدگیاں برائے گولڈن گلوب ایوارڈ شامل ہیں۔
اجمالی معلومات سیمون سینورے, (فرانسیسی میں: Simone Signoret) ...
سیمون سینورے | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Simone Signoret) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Henriette Charlotte Simone Kaminker)[1] |
پیدائش | 25 مارچ 1921ء [2][3][4][5][6][7][8] وییسبادین [9][10][11][12] |
وفات | 30 ستمبر 1985ء (64 سال)[2][13][14][15][4][5][6] |
وجہ وفات | سرطان لبلبہ |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | وییسبادین پیرس |
شہریت | فرانس |
شریک حیات | ایو الیغرے (1944–1949) ایو مونتاں (22 دسمبر 1951–30 ستمبر 1985) |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکارہ ، مصنفہ [16][17][18]، اتالیق ، منچ اداکارہ ، ادکارہ [19]، مترجم [20] |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [3][21][22]، اطالوی [23] |
شعبۂ عمل | اداکاری [24] |
اعزازات | |
پرائم ٹائم ایمی ایوارڈ برائے منی سیریز یا فلم میں نمایاں لیڈ اداکارہ (برائے:Bob Hope Presents the Chrysler Theatre ) (1966) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (برائے:Room at the Top ) (1960)[25] کان فلم فیسٹیول ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ (برائے:Room at the Top ) (1959) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:Room at the Top ) (1959) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:The Crucible ) (1958) بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ مرکزی کردار میں (برائے:Casque d'Or ) (1953) | |
نامزدگیاں | |
بافٹا ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ معاون کردار میں (1969) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1966) گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1965) آسکر اعزاز برائے بہترین اداکارہ (1960)[25] گولڈن گلوب ایوارڈ برائے بہترین اداکارہ – موشن پکچر ڈراما (1959) | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں