سیالی بھگت
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیالی بھگت (انگریزی: Sayali Bhagat) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[1] سیالی بھگت (پیدائش یکم جنوری 1984ء ناسک مہاراشٹر) ایک بھارتی اداکارہ اور سابقہ ملکہ خوبصورتی ہیں۔ انھوں نے فیمینا مس انڈیا 2004ء میں حصہ لیا اور فیمینہ مس انڈیا ورلڈ کا خطاب جیتا۔[2]
اجمالی معلومات سیالی بھگت, معلومات شخصیت ...
سیالی بھگت | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | (1984-01-01) 1 جنوری 1984 (عمر 40 برس) مہاراشٹر, بھارت |
شہریت | بھارت |
شریک حیات | نونیت پرتاپ سنگھ |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ، ماڈل |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں