سکھر
From Wikipedia, the free encyclopedia
سکھر پاکستان کے صوبہ سندھ کا تیسرا سب سے بڑا شہر ہے جو ضلع سکھر میں دریائے سندھ کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ سکھر عربی زبان کے لفظ سقر سے نکلا ہے جس کا مطلب سخت یا شدید کے ہیں۔ 10 ویں صدی عیسوی میں عربوں یعنی محمد بن قاسم کے لشکر نے سندھ فتح کیا تو سکھر میں انھوں نے شدید گرم و سرد موسم کا سامنا کیا جس پر اسے سقر کا نام دیا گیا کیونکہ سقر کا معنی عربی میں جہنم ہوتاہے اور یہی لفظ مقامی زبان میں بگڑ کر سکھر بن گیا۔ سکھر کو درياءَ ڏنو (دریا ڈنو) یا دریا کا تحفہ بھی کہا جاتا ہے۔ سکھر صوبہ سندھ کا وسطی شہر ہے۔اور سکھر میں ASIA کا سب سے بڑا پل موجود ہے
اجمالی معلومات سکھر, تاریخ تاسیس ...
سکھر | |
---|---|
تاریخ تاسیس | 1862 |
انتظامی تقسیم | |
ملک | پاکستان [1] |
دار الحکومت برائے | |
جغرافیائی خصوصیات | |
متناسقات | صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔27°41′58″N 68°52′02″E |
رقبہ | |
بلندی | |
آبادی | |
کل آبادی | |
مزید معلومات | |
فون کوڈ | 071 |
قابل ذکر | |
باضابطہ ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
جیو رمز | 1164408 |
درستی - ترمیم |
بند کریں