سلیمان (بادشاہ)
مملکت اسرائیل کا تیسرا بادشاہ، داؤُد کا بیٹا / From Wikipedia, the free encyclopedia
سلیمان (/ˈsɒləmən/؛ عبرانی: שְׁלֹמֹה، جدید Shlomo ، طبری Šəlōmō Šlomo؛ سریانی: ܫܠܝܡܘܢ Shlemun؛ عربی: سُليمان Sulaymān، Silimān یا Slemān؛ یونانی: Σολομών Solomōn؛ (لاطینی: Salomon)) جدیدہ( بھی کہلاتے ہیں، عبرانی:יְדִידְיָהּ) بائبل، کتاب سلاطین اول 1-11، (کتاب تواریخ اول 28-29، تواریخ 1-9)، قرآن، حدیث اور قرآن میں مختلف اشاروں[3] کے مطابق سلیمان بے تحاشہ امیر اور عقلمند اسرائیل کا بادشاہ تھا۔ اور داؤُد (سابقہ بادشاہ اسرائیل) کا بیٹا تھا۔[4] سلیمان کا بادشاہت کا دور مختلف روایات کے مطابق 970 ق۔ م سے 931 ق۔ م تھا۔
اجمالی معلومات سلیمان, پیشرو ...
سلیمان | |
---|---|
اسرائیل کا بادشاہ | |
سلیمان فیصلہ سناتے ہوئے۔کتاب سلاطین اول باب سوم آیت 16-28 کا واقعہ تصویری شکل میں(اٹھارویں صدی کی تصویر) | |
پیشرو | داؤُد |
جانشین | رحبعام |
شریک حیات | نعمہ، فرعون کی بیٹی شاہی خاندان کی 700 بیویاں اور 300 حرمیں[1][2] |
نسل | رحبعام |
خاندان | داؤد ہاؤس |
والد | داؤُد |
والدہ | بت سُوع |
پیدائش | 1010 ق۔م یروشلم |
وفات | 931 ق۔م یروشلم |
بند کریں