سلسلہ کوہ سلیمان
From Wikipedia, the free encyclopedia
صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔30°30′N 70°10′E
سلسلہ کوہ سلیمان (پشتو: د سليمان غر da Sulaimān Ğar; بلوچی/اردو/فارسی: کوه سليمان Koh-e Sulaimān), یا کوہ کیسائی (پشتو: د كسي غرونه)، جنوب مشرقی افغانستان (زابل اور زیادہ حصہ لویہ پکتیا اور قندھار شمالی مشرقی حصہ)، جنوبی وزیرستان اور صوبہ بلوچستان کے شمالی علاقوں اور صوبہ پنجاب، پاکستان کے جنوب مغربی علاقوں پر مشتمل ہے۔