سفیر مسجد
From Wikipedia, the free encyclopedia
سفیر مسجد ( عربی: مسجد سفير یا عربی: جامع سفير ) الجزائر شہر ، الجزائرمیں ایک پرانی مسجد ہے۔ یہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ میںمندرج مدینہ کوارٹر قصبہ، الجزائر میں واقع ہے۔ اس ڈیزائن میں عثمانی طرز تعمیر کی پیروی کی گئی ہے ۔
اجمالی معلومات سفیر مسجد Safir Mosque, بنیادی معلومات ...
سفیر مسجد Safir Mosque | |
---|---|
مسجد سفير | |
بنیادی معلومات | |
متناسقات | 36.7833816°N 3.0580312°E / 36.7833816; 3.0580312 |
مذہبی انتساب | سنی اسلام |
ملک | الجزائر |
تعمیراتی تفصیلات | |
نوعیتِ تعمیر | مسجد |
سنہ تکمیل | 1534 |
بند کریں