سروج خان
بھارتی رقص کوریو گرافر / From Wikipedia, the free encyclopedia
نرملا ناگ پال، مشہور نام سروج خان (پیدائش 22 نومبر 1948ء- 3جولائی 2020ء) بالی ووڈ[5] کی ممتاز بھارتی رقص کوریو گرافر تھیں [6]۔ سروج کی پیدائش ریاست بمبئی (مہاراشٹر)، بھارت میں ہوئی۔ چالیس سالہ پیشہ ورانہ زندگی میں اس نے 300 سے زائد گانوں کی کوریو گرافی کی۔رقص کی قسم مجرا [7][8][9][10][11]اور بالی ووڈ کی پہلی کوریو گرافر کے طور پر جانی جاتی تھیں ۔ [12]
اجمالی معلومات سروج خان, (ہندی میں: सरोज खान) ...
سروج خان | |
---|---|
(ہندی میں: सरोज खान) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Nirmala Nagpal) |
پیدائش | 22 نومبر 1948ء ممبئی |
وفات | 3 جولائی 2020ء (72 سال)[1] ممبئی |
وجہ وفات | بندش قلب [2] |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) ڈومنین بھارت |
شریک حیات | بی سوہن لال (–1965) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کوریوگرافر ، رقاصہ ، منظر نویس [3] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [4] |
اعزازات | |
فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:گرو ) (2008) قومی فلم اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:جب وی میٹ ) (2007) قومی فلم اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:سنگرام ) (2005) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:دیوداس ) (2003) قومی فلم اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:دیوداس ) (2003) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:ہم دل دے چکے صنم ) (2000) افا اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (2000) نندی اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:چودالانی وندی ) (1998) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:کھل نائیک ) (1994) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:بیٹا ) (1993) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:سیلاب ) (1991) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:چال باز ) (1990) فلم فئیر اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر (برائے:تیزاب ) (1989) افا اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر زی سائن اعزاز برائے بہترین کوریوگرافر ایفا حاصل زیست اعزاز | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں
حرکت قلب بند ہونے سے 3 جولائی 2020 میں ان کا انتقال ہو گیا۔ [13][14][15]