سارہ پیلن
From Wikipedia, the free encyclopedia
سارہ پیلن ایک امریکی سیاستدان، مبصر اور مصنف ہے۔ 2006ء سے 2009ء میں عہدے سے استیفی دینے تک وہ الاسکا کی نویں گورنر کے طور پر خدمات انجام دیتی رہی۔
یہ ایک یتیم صفحہ ہے جسے دیگر صفحات سے ربط نہیں مل پارہا ہے۔ براہ کرم مقالات میں اس کا ربط داخل کرنے میں معاونت کریں۔ |
اس مضمون میں ویکیپیڈیا کے معیار کے مطابق صفائی کی ضرورت ہے، |
اجمالی معلومات سارہ پیلن, (انگریزی میں: Sarah Palin) ...
سارہ پیلن | |
---|---|
(انگریزی میں: Sarah Palin) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sarah Louise Heath) |
پیدائش | 11 فروری 1964ء (60 سال)[1][2][3][4][5] |
رہائش | ایڈاہو الاسکا ویسیلا، الاسکا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
وزن | |
مذہب | پروٹسٹنٹ [6]، انجیلیت [6]، پینتی کاسٹل [6]، کیتھولک ازم [7] |
جماعت | ریپبلکن پارٹی |
عارضہ | کووڈ-19 (2021–)[8] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف ہوائی ایٹ ہیلو نارتھ ایڈاہو کالج (1983–1983) یونیورسٹی آف ایڈاہو (1986–1987) ہوائی پیسیفک یونیورسٹی (1982–1982) |
تخصص تعلیم | صحافت ،ایڈمنسٹریشن |
تعلیمی اسناد | بیچلر |
پیشہ | سیاست دان ، شریک مقابلہ حسن ، آپ بیتی نگار ، کھیل مبصر [9]، ماڈل |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [10] |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں