سارہ میکلاکلن
کینیڈین موسیقار، گلوکار، اور نغمہ نگار / From Wikipedia, the free encyclopedia
سارہ میکلاکلن (انگریزی: Sarah McLachlan) (پیدائش 28 جنوری 1968ء) ایک کینیڈین گلوکارہ گانا لکھنے والی ہے۔ 2015ء تک اس نے دنیا بھر میں 40 ملین سے زیادہ البمز فروخت کیے تھے۔ [16] سارہ میکلاکلن کا آج تک سب سے زیادہ فروخت ہونے والا البم سرفیسنگ ہے، جس کے لیے اس نے دو گریمی ایوارڈز (چار نامزدگیوں میں سے) اور چار جونو ایوارڈز جیتے ہیں۔ اپنی ذاتی فنکارانہ کوششوں کے علاوہ، اس نے للتھ فیئر ٹور کی بنیاد رکھی، جس میں خواتین موسیقاروں کی نمائش کی گئی۔
اجمالی معلومات سارہ میکلاکلن, معلومات شخصیت ...
سارہ میکلاکلن | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جنوری 1968ء (56 سال)[1][2][3][4][5][6] ہیلی فیکس [6] |
رہائش | وینکوور |
شہریت | کینیڈا |
شریک حیات | اشون سود (7 فروری 1997–ستمبر 2008) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | این ایس سی اے ڈی یونیورسٹی کوئین الزبتھ ہائی اسکول رائل کنزرویٹری آف میوزک |
پیشہ | گلو کارہ ، پیانو نواز ، گٹار نواز ، متعدد سازندہ [7][8]، مصور ، مصنفہ [9][10]، فلم ساز [11][12][13]، گلو کارہ - گیت نگارہ [14]، ریکارڈنگ آرٹسٹ |
شعبۂ عمل | کمپوزنگ |
مؤثر شخصیات | جونی مچل ، شنیڈ اوکانر ، کیٹ بش ، یو ٹو ، رکی لی جونز ، اسٹیوی نکس ، این مرے |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحہ[15] | |
درستی - ترمیم |
بند کریں