سارہ برنہارٹ
From Wikipedia, the free encyclopedia
سارہ برنہارٹ (فرانسیسی: Sarah Bernhardt) ایک فرانسیسی سٹیج اور فلم کی اداکارہ تھیں جو ایک زمانے میں "دنیا کی معروف ترین اداکارہ"[19] کے طور پر جانی جاتی تھیں۔ سارہ نے 1870 کی دہائی میں یورپ میں سٹیج کی اداکاری میں نام پیدا کیا اور جلد ہی یورپ اور امریکا میں مقبول ہوگئیں۔
اجمالی معلومات سارہ برنہارٹ, (فرانسیسی میں: Sarah Bernhardt) ...
سارہ برنہارٹ | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Sarah Bernhardt) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Rosine Bernardt)، (فرانسیسی میں: Henriette-Marie-Sarah Bernardt)، (فرانسیسی میں: Sara Marie Henriette Bernhardt) |
پیدائش | 23 اکتوبر 1844ء [1][2][3][4] پیرس [5][6][7][8] |
وفات | 26 مارچ 1923ء (79 سال)[8][9][10] پیرس [11][6][8]، پیرس کا سترہواں اراؤنڈڈسمنٹ [10] |
وجہ وفات | گردے فیل |
مدفن | پیئغ لاشئیز قبرستان |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | فرانس [12] |
نسل | یہودی [13] |
مذہب | کیتھولک ازم [14] |
عارضہ | اعضاء کا تقطع (جراحی) (22 فروری 1915–)[15] |
عملی زندگی | |
پیشہ | منچ اداکارہ ، فلم اداکارہ ، رقاصہ ، مصنفہ ، ادکارہ [9] |
مادری زبان | بریٹن زبان |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [16][17]، انگریزی |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
بند کریں