سائی انگ وین
From Wikipedia, the free encyclopedia
سائی انگ وین (چینی: 蔡英文; پینین: Cài Yīngwén; پیدائش 31 اگست 1956) جمہوریہ چین (تائیوان) کی پہلی خاتون صدر ہیں۔[8] ان کا تعلق چین سے آزادی کے حق میں بولنے والی سیاسی جماعت ڈیمو کریٹک پروگریسو پارٹی سے ہے۔ اور یہ اس کی سربراہ بھی ہیں۔ 2016ء کے انتخابات میں انھوں نے 70 سال سے حکمران جماعت کومینگ ٹینگ کو شکست دی۔
اجمالی معلومات سائی انگ وین, (آسان چینی میں: 蔡英文) ...
سائی انگ وین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(آسان چینی میں: 蔡英文) | |||||||
مناصب | |||||||
صدر جمہوریہ چین (7 ) | |||||||
برسر عہدہ 20 مئی 2016 – 19 مئی 2024 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 31 اگست 1956ء (68 سال)[1][2][3] | ||||||
شہریت | تائیوان | ||||||
بالوں کا رنگ | سیاہ | ||||||
جماعت | ڈیمو کریٹک پروگریسو پارٹی (7 ستمبر 2004–) | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس (1980–1984)[4] | ||||||
تعلیمی اسناد | Doctor of Laws | ||||||
پیشہ | سیاست دان ، وکیل ، استاد جامعہ ، مفسرِ قانون [5] | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، تائیوانی ہاکیئن ، چینی زبان [6] | ||||||
شعبۂ عمل | سیاست [7]، مسابقتی قانون [7] | ||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
IMDB پر صفحہ | |||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں